سپین:سید ذوالقرنین شاہ کی جانب سے قائد اعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

بارسلونا (رپورٹ:کاشف شہزاد) معروف سماجی شخصیت ڈائریکٹر ڈالڈا یورپ سید ذوالقرنین شاہ کی جانب سے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا اور قائد اعظم محمد علی جناح کی سیاسی بصیرت اور مملکت خداداد پاکستان کے لئے آپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

سید ذوالقرنین شاہ نے سالگرہ کے موقع پردوستوں کے اعزاز میں ناشتہ کا اہتمام کیا جس میں چوہدری خاور دھوتھڑ،امتیازاحمد،حاجی امتیاز،نصراللہ چوہدری۔

چوہدری ارشد مانگٹ،چوہدری حمزہ کسانہ،چوہدری حسن مانگٹ،چوہدری رضوان گوندل،چوہدری یاسر ریحانیہ،چوہدری سکندر حیات مانگٹ،اورنگزیب،بابر چوہدری،مرزا ندیم بیگ اور ڈاکٹرقمرفاروق نے شرکت کی۔

سید ذوالقرنین شاہقائد اعظم کی سالگرہ
Comments (0)
Add Comment