1300سے زائد چینی کمپنیوں کی امریکہ میں کنزیومر الیکٹرانکس نمائش میں شرکت

نیو یارک (ویب ڈیسک) 2025کنزیومر الیکٹرانکس نمائش لاس ویگاس، امریکہ میں افتتاح پذیر ہوئی۔ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے چلنے والی نئی ایپلی کیشنز اور حل اس نمائش کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹس بن چکے ہیں،ان میں چین کی بہت سی مصنوعات بھی شامل ہیں۔

جمعہ کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق،2025 کنزیومر الیکٹرانکس نمائش نے 4،800 سے زائد نمائش کنندگان کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے، جن میں 1،300 سے زائد چینی ادارے بھی شامل ہیں۔ متعدد شریک چینی کمپنیوں نے 2025 نمائش انوویشن ایوارڈ جیتا ہے۔

Comments (0)
Add Comment