ڈبلن آئرلینڈ (وسیم بٹ سے) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے خانواده ، عصر حاضر کے معروف صوفی بزرگ ، کئی کتابوں کے مولف الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رضائے الٰہی سے جمعۃالمبارک 21 فروری 2025 کو صبح ساڑھے دس بجے کے بعدوصال فرما گئے۔
مرکزی مراقبہ کراچی پاکستان کے مطابق نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔