جامع مسجد المدینہ دارالسلام نورن برگ انتظامیہ کی جانب سے اظہار تشکر

0

نورن برگ (نمائندہ خصوصی)جرمنی کے شہر نورن برگ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ جامع مسجد المدینہ دارالسلام منعقد ہوا ۔

مسجد کی انتظامیہ صدر حاجی محمد نذیر، نائب صدر شہباز احمد، عبدالوحید ، عامر خان ،عبدالعزیز خان نے جلسہ میں دور دراز علاقوں سے شرکت کرنے پر تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہماری بڑی حوصلہ افزائی اور عزت افزائی ہے، خدا ہمیں ایسی محفلیں منعقد کرنے کی توفیق عطا کرے۔آمین

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!