بیجنگ (ویب ڈیسک) نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چین کے2025 کے جشن بہار کے دوران فلموں کی کل باکس آفس آمدنی 9 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی ہے۔
4فروری کو صبح10:00 بجے تک، چین کے2025 کے جشن بہار کے دوران کل فلم بینوں کی تعداد0 17 ملین سے تجاوز کر گئی ہے، جو2024 کے جشن بہار کی تعداد سے زیادہ ہے اور یہ چینی فلمی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔