سعودی عرب میں پاک میڈیا فورم کے صدر ذکاءاللہ محسن کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

0

ریاض( وقار نسیم وامق)سعودی عرب میں پاک میڈیا فورم کے صدر ذکاءاللہ محسن کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں پاک میڈیا فورم کے چیئرمین الیاس رحیم ،سینئر نائب صدر وقار نسیم وامق،جنرل سیکرٹری رانا محمد عظیم یونس مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے کوارڈینیٹر عدنان اقبال بٹ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سعودی عرب کے صدر احتشام جاوید کوہلی، جنرل سیکرٹری اعجاز رحیم،وقار مغل ،مزمل مغل شریک تھے۔

اس موقعہ پر شرکاء نے ملکر ذکاءاللہ محسن کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی درازی عمر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر ذکاءاللہ محسن نے قریبی دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!