جدہ (خالدنواز چیمہ) مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے بزرگ اور اعلیٰ سرپرست آغا عبدالعلی ادریس شیخ انتقال کر گئے ۔
ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے یہ دل کو افسردہ کر دینے والے اطلاع جاری کی گئی اور بتایا گیا کہ حجرہ نبویؐ کی طویل عرصے تک خدمت کرنے والی شخصیت آغاز عبدالعلی کا انتقال ہو گیا۔
سعودی عرب کے وقت کے مطابق بعد نماز مغرب ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔