روسی صدر16 سے 17مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!