‏ ایم این اے حسن عدیل اور سابقہ ایم پی اے چوہدری ثقلین کی محمد منیر ساغر کی وفات پر اظہار تعزیت

جہلم(نمائندہ خصوصی)حسن عدیل (الیکٹڈ MNA این اے 60 جہلم ) چوہدری ثقلین (سابقہ MPA) کی مقامی PTI قیادت کے ہمراہ غلام عباس ساغر اور غلام رضا راجو کے والد محمد منیر ساغر کی وفات پر اظہار تعزیت۔

تمام احباب نے محمد منیر ساغر کی رہائشگاہ پر فاتح خوانی کی اور خصوصی دعا فرمائی۔

hassan adeel MNAایم این اے حسن عدیلسابقہ ایم پی اے چوہدری ثقلین
Comments (0)
Add Comment