دنیا بھر کی طرح انگلینڈ کے شہر بلیک برن میں بھی نماز عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات ہوئے

بلیک برن(غلام عباس ساغر)دنیا بھر کی طرح انگلینڈ کے شہر بلیک برن اور ملحقہ علاقوں میں عید کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے۔

مسلمانوں نے عید جزبہ ایثار اور سنت ابراہیمی کو یاد کر کے منائی۔

عید کی نماز کیلئے مساجد کے علاوہ پبلک پارک اور سٹیڈیمز کے دروازے کھول دیے گئے۔

غیر مسلم بھی مسلمانوں کی خوشیوں میںعید کی مبارک اور تحفے بھیج کر شریک ہوئے۔

Comments (0)
Add Comment