جرمنی کے شہر کوبلنز کی مرکزی جامع مسجد اقصٰی میں2نوجوانوں کا قبول اسلام

0

کوبلنز(نمائندہ خصوصی)جرمنی کے شہر کوبلنز کی مرکزی جامع مسجد اقصٰی میں 18 نومبر نماز جمعہ کے بعد جرمن نوجوان Doctor David اور 19نومبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جرمن نوجوان Jemm جس کا نیا نام محمد حمزہ رکھا گیا اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مفتی ممتاز حسین کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا جس کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

مسجد میں موجود انتظامیہ اور دیگر احباب نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

بعد ازاں دعوت طعام کا اہتمام کیا گیا جس کے بعد نوجوان نے خوشی کا اظہار کیا اور پاکستانی کھانے سے لطف اندوز ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!