یو اے ای میں مقیم صحافی سہیل خاور کی والدہ محترمہ پاکستان میں انتقال کر گئیں-(إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون)
جنازہ میں شرکت کے لیے متعدد لوگوں کی پاکستان روانگی
صحافیوں اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں کی سہیل خاورسے تعزیت اور مرحومہ کے لیے دعا ئے مغفرت
دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں عرصہ دراز سے مقیم پاکستانی بزنس مین اور صحافی سہیل خاور کی والدہ محترمہ گزشتہ دنوں پاکستان میں انتقال کر گئیں- (إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون)۔
وہ ایک عرصہ سے علیل تھیں، ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی سہیل خاور کے عزیز و اقارب اور دوست و احباب نماز جنازہ میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے۔
امارات میں مقیم صحافیوں اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے سہیل خاور سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعا ئے مغفرت کی ہے۔
Innaa lillah Wa Innaa Alehey Rajioun. Allah Subhaan Hu Taala Suhail Khawar Sahib Ko Sbre Jameel Ataa Farmaey Aur Un Ke Waalida Ko Apne Jawaare Rehmat Main Jagah Dey Aur Un Ke Drajaat Buland Farmaey Aur Un Ke Ahleykhaana Ko Sbre Jameel Ataa Farmaey. AAMEEN Yaa Rab Al Kareem