چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کا اکتوبر میں پراسپیرٹی انڈیکس جاری

0

لاجسٹکس سرگرمیوں میں سرگرمی کے ساتھ توسیع کی حد میں جاری

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اکتوبر2023 میں چین کی لاجسٹکس صنعت کے پراسپیرٹی انڈیکس کا اعلان کر دیا۔

جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق انڈیکس نسبتا متوازن علاقائی ترقی اور لاجسٹکس سرگرمیوں میں اعلی سرگرمی کے ساتھ توسیع کی حد میں جاری ہے۔

اکتوبر میں ، چین کی لاجسٹکس صنعت کا پراسپیرٹی انڈیکس 52.9 فیصد تھا جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.6 فیصد پوائنٹس کم ہے اور یہ توسیع کی حد میں برقرار رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!