حضرت پیر سید سلطان حیدر گدی نشین پیر سرکار سلطان باہو کے اعزاز میں عشائیہ

0

بارسلونا(کاشف شہزاد)حضرت پیر سید سلطان حیدر گدی نشین پیر سرکار سلطان باہو کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ بادالونا پر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیہ میں حلقہ مریدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!