بارسلونا:سید ذوالقرنین شاہ کی جانب سے خاور شہزاد دھوتھڑ کے ہاں بیٹے کی پیدائش اور صحافی دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ

0

بارسلونا (کاشف شہزاد) خاور شہزاد دھوتھڑ کے ہاں بیٹے کی پیدائش،کاشف شہزاد کو ایک نیوز اور منظر سجاد کو اے بی این نیوز کا نمائندہ بننے اور بابر چوہدری کو صحافتی خدمات کی خوشی میں ڈائریکٹر ڈالڈا یورپ معروف سماجی وسیاسی شخصیت سید ذوالقرنین شاہ نے قرطبہ ریسٹورنٹ کائیے قرطبہ پر پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا۔

ظہرانہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتب فکر کے افراد نے شرکت کی،اس موقع پر سید ذوالقرنین شاہ نے دوستوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ یہ خوشی کی محفل ہے اور ہم ایسی خوشی کی محافل کا انعقاد کرتے رہیں گے۔

انہوں نے تمام دوست احباب کا خوشی کی محفل میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!