برطانوی ارکان پارلیمنٹ 10 سالہ بچوں کا امتحان بمشکل پاس کرسکے

0

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ نے سیٹ (ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ) دیا اور ان کے نمبر 10 سالہ بچے سے بھی خراب نکلے۔

برطانوی ارکان پارلیمنٹ 10 سالہ بچوں کا امتحان بمشکل پاس کرسکے، کئی ارکان پارلیمنٹ کی کارکردگی انگریزی اور ریاضی میں 10 سالہ بچوں سے بھی بدترین رہی ۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک تنظیم کی طرف سے ویسٹ منسٹر میں امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔

ارکان پارلیمنٹ کا یہ امتحان اس لیے لیا گیا تاکہ انہیں برطانوی تعلیمی اداروں میں رائج غیر ضروری امتحانات ختم کرنے کے لیے قائل کیا جاسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!