چوہدری پرویز اقبال لوسر کی محمد ظہیر احمد ،محمد شکیل، احسن علی اور عبدالرشید احمد کی رہائش گاہ سانت بوئی آمد

0

پاکستان میں ان کے بھائی شفیق احمد کے قتل پر اظہار مذمت،مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

بارسلونا ( کاشف شہزاد ) چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوسر کی کامران خان صدر ،نعمان علی جنرل سیکرٹری ،ایڈوائزر ٹو چیئر مین یاسر ادریس،راشد مہر ،ظفر منڈ کی وفد کے ہمراہ محمد ظہیر احمد ،محمد شکیل، احسن علی اور عبدالرشید احمد کی رہائش گاہ سانت بوئی آمد۔

پاکستان میں ان کے بھائی شفیق احمد کے قتل پر اظہار مذمت، اظہار افسوس ،اور مرحوم کے ایصال ثواب بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!