نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سےپرویز اقبال لوہسر اور کامران خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات

0

بارسلونا/اسلام آباد (کاشف شہزاد) ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین پرویز اقبال لوہسر اور اسپین کے صدرکامران خان کی قیادت میں وفد نے نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔

ملاقات میں اوورسیز کےمسائل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!