پرامن بقائے باہمی چین اور امریکہ کیلئے برقرار رکھی جانے والی "باٹم لائن” ہے، چینی صدر

0

سان فرا نسسکو(ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی فرینڈشپ گروپس کےزیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔

جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ پرامن بقائے باہمی بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے اور چین اور امریکہ تعلقات کےلئے یہ باٹم لائن ہے جسے برقرار رکھا جانا چاہئے۔

پرامن ترقی کرنے والے چین کو خطرہ سمجھنا اور ہار جیت کا زیرو سم کھیل کھیلنا غلطی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!