چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے 

0

ماسکو (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!