برسلز(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے پاکستان میں گذشتہ سال کے دوران پولیو کا ایک کیس بھی سامنے نہ آنے پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
Zero polio cases for a year in Pakistan is a huge success- congratulations for this achievement and hope that this track record is maintained. #ZeroPolioCases #EradicatePolio https://t.co/Bc7Nt3JeKG
— Androulla Kaminara (@AKaminara) January 27, 2022
اندرولا کامینارا نے اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہرکی کہ یہ ٹریک ریکارڈ برقرار رہے گا۔