نیویارک (طاہر محمود چوہدری) ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انسان 150 سال کی عمر تک زندہ رہ سکتا ہے جس کیلئے سائنسدان ایسا ممکن بنانے کیلئے اس پر کام کر رہے ہیں ۔
ہارورڈ یونیورسٹی کے باصلاحیت افراد، بائیو ہیکرز سمیت متعلقہ افراد ایسے طریقے تلاش کر رہے ہیں جو انسانی عمر کو 150 سال تک لے جانے کے ساتھ ساتھ کوویڈ کے توڑ میں مصروف ہیں ۔
اگرچہ122 سال سے زیادہ عمر پانے والے کسی شخص کا کوئی تصدیق شدہ کیس دستیاب نہیں ہے ، دنیا میں اس وقت طویل العمر شخص بھی 119 سال کی عمر کو پہنچنے والا ہے ۔
جیرو ایل کے محققین کہتے ہیں کہ85 سال کی عمر تک کے 70 ہزار افراد کا تجزیہ کیا گیا ، ان میں بیماری سے لڑنے کی صلاحیت ، دل کی حالت بتاتی ہے کہ انسانی زندگی کی حد 100 سے 150 سال کے درمیان ہے ۔