جرمنی:الحاج مہر محمد یوسف چاند اور حافظ قاری سردار افتخار احمد کا مدینہ مسجد میں عید کے اجتماع سے خطاب

جرمنی/بریمن (نمائندہ خصوصی) سابق مشیر وزیراعظم پاکستان اور وزارت اوورسیز اینڈ ہیومن رائٹس پاکستان کے جرمنی میں فوکل پرسن الحاج مہر محمد یوسف چاند اور حافظ قاری سردار افتخار احمد نے مدینہ مسجد میں عید کے اجتماع سے خطاب کیا۔

اجتماع میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Alhaji Maher Muhammad Yusuf ChandHafiz Qari Sardar Iftikhar AhmadMedina Mosque Germanyالحاج مہر محمد یوسف چاندحافظ قاری سردار افتخار احمدمسجد میں جرمنی
Comments (0)
Add Comment