باسلونا:راجہ بشارت علی کی والدہ مرحومہ اور راجہ حسن نعیم کی نانی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

بارسلونا (کاشف شہزاد) معروف سماجی وسیاسی شخصیت راجہ بشارت علی کی والدہ مرحومہ اور معروف نوجوان سماجی شخصیت راجہ حسن نعیم کی نانی جان مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فیضان مدینہ بارسلونا میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔

دعائیہ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دعا کی کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

راجہ بشارت علیراجہ حسن نعیم
Comments (0)
Add Comment