سویڈش میڈیا میں اپنے بادشاہ اور ان کی فیملی کے چرچے

0

سٹاک ہوم (حافظ محمد عمران) سویڈش میڈیا میں اپنے بادشاہ اور ان کی فیملی کے کافی چرچے ہورہے ہیں بادشاہ سلامت کس قسم کے کپڑے پہنتے ہیں،کپڑوں کے رنگ کس طرح کے ہے۔

ان کی فیملی اور باقی افراد جو محفل میں شریک ہوتے ہیں ان کے کپڑوں کے رنگ،زیورات، ان کی انٹری ،بیٹھنا، ان کا کھانا سب کے چرچے ہورہے ہیں۔

بادشاہ سلامت پورے میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں،یہ سب اس وقت شروع ہوا جب سویڈن کی جانب سے پوری دنیا میں طب اور لٹریچر کے میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوبل انعام حاصل کرنے والے افراد کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا ۔

تقریب میں بادشاہ سلامت اپنی فیملی کے ساتھ جلوہ فرما ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!