سویڈن میں درجہ حرارت13- تک پہنچ گیا،لوگوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں میں محصور

0

سٹاک ہوم (حافظ محمد عمران) سویڈن میں مائنس تیرا منفی درجہ حرارت تک جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

لوگوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے، سردی کی شدت نے دارالحکومت سٹاک ہوم سمیت پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے اور لوگ غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!