سید عبداللہ حسین چھوکر کلاں کی اٹلی کی یونیورسٹی سے آئی ٹی میں ماسٹر ڈگری

0

اٹلی ( نمائندہ خصوصی )سید ضمیر حسین شاہ چھوکرکلاں کے فرزند اور سید مظاہر عباس اٹلی کےچھوٹے بھائی چھوکرکلاں لالہ موسی کے قابل فخر سپوت سید عبداللہ حسین نے اٹلی کی معروف یونیورسٹی سےانفارمیشن ٹیکنالوجی میں ماسٹر ڈکری حاصل کر لی ۔

سید عبداللہ حسین نے امتیازی نمبروں سے ماسٹر ڈگری حاصل کر کے اپنے خاندان اورعلاقہ کانام روشن کر دیا ۔

بارسلونا میں مقیم شاعر وصحافی ارشد نذیر ساحل نے اس بڑی کامیابی پر سید عبداللہ حسین اور انکے والد سیدضمیر حسین شاہ کو مبارکباد پیش کی۔

اور سید عبداللہ حسین کی مزید کامیابیوں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!