ہیمانی گروپ آف کمپنیز نے بیسٹ ایکسپورٹ کے دو ایوارڈزحاصل کرلئے

0

پہلا ایوارڈ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی طرف سے پیش کیا گیا

دوسرا بیسٹ ایکسپورٹر ایوارڈ 2022، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیش کیا

دبئی کی بزنس اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے مصطفیٰ ہیمانی کو مبارکباد

دبئی (طاہر منیر طاہر) ہیمانی گروپ آف کمپنیز کوبیسٹ ایکسپورٹ کے دو ایوارڈز دئیے گئے جس میں پہلا ایوارڈ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی طرف سے بیسٹ ایکسپورٹر ایوارڈ ،2022 پیش کیا گیا۔

جبکہ ایف پی سی سی آئی کی طرف سے دوسرا بیسٹ ایکسپورٹر ایوارڈ 2022، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیش کیا۔

دونوں ایوارڈز ملنے پر دبئی کی بزنس اور پاکستانی کمیونٹی نے مصطفیٰ ہیمانی کو مبارکباد دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!