ای یو پاک فرینڈ شپ اسپین کی جانب سے چوہدری تجمل حسین کھٹانہ کے اعزاز میں عشائیہ

0

بارسلونا(کاشف شہزاد)ای یو پاک فرینڈ شپ اسپین کی جانب سے اٹلی سے آئی معروف سماجی شخصیت چوہدری تجمل حسین کھٹانہ کے اعزاز میں شالیمار ریسٹورنٹ بیسوس مار میں عشائیہ دیا گیا۔

عشائیہ میں چوہدری میاں خان، کامران خان، چوہدری نعمان علی، یاسر ادریس،چوہدری ارسلان نمبردار، ظفر منڈ اور دیگر نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!