لندن(شوبز نیوز)ادکارہ حرا مانی نے لندن میں ہونے والے ایک کنسرٹ میں میوزیکل اور گلوکاری کی مہارت سے اپنی مداحوں کو مسحور کیا اور ان کا دل جیت لیا۔
تازہ ترین ویڈیو ان کی غیر معمولی گلوکاری کی مہارت کا ثبوت دیتی ہے۔
حرا مانی کی بولڈ ڈریسنگ پر بھی ان کے مداحوں نے باتیں کی ہیں۔