ملک شرجیل اعوان کی قیادت میں لیگی وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

0

دی ہیگ(تارکین وطن نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ کے سینئر رہنما ملک شرجیل اعوان کی قیادت میں مسلم لیگ ہالینڈن کے جنرل سیکرٹری فیصل منظور،محمد یاسر گجر، سید محمد وقاص شاہ اور راجہ ٹونی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سےملاقات کی ۔

ملاقات میں گورنر پنجاب کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!