اٹلی کے شہر میلان میں پہلی خاتون کونسل جنرل اقصی نواز دسمبر میں چارج لیں گی

0

میلان (تارکین وطن نیوز)اٹلی کے شہر میلان میں پہلی خاتون کونسل جنرل اقصی نواز دسمبر میں چارج لیں گی۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں پہلی خاتون کونسل جنرل اقصی نواز دسمبر میں چارج لیں گی،فی الحال وہ ڈائریکٹر جنرل وزارت خارجہ امور اسلام آباد کے طور پر خدمات انجام دے ر ہی ہیں ۔

اقصی نوازبین الاقوامی امور کی صنعت میں کام کرنے کے ساتھ بین الاقوامی تعلقات ، سفارتکاری ، خارجہ پالیسی ، پبلک ایڈمنسٹریشن ، سینئر مینجمنٹ ، انسانی حقوق ، پائیدار ترقی اور سفارتی پروٹوکول کے ساتھ ساتھ تحقیق اور تجزیہ میں بھی مہارت ر کھتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!