چینی صدر کی جانب سے 19ویں ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کا اعلان

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب ہفتہ کی شام کو صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔

صدر شی جن پنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ایشین گیمز کے افتتاح کا اعلان کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
[hcaptcha]