جرمنی(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان کے سابق مشیر، سابق اعزازی سرمایہ کاری، جرمنی فوکل پرسن جرمنی برائے وزارت اوورسیز پاکستان الحاج مہر محمد یوسف چاند ستائیس(27)اکتوبر کو پاکستان دورے پرروانہ ہو گئے۔
وہ اس دورہ میں دنیا کے بہت بڑے سرمایہ کاری گروپ گرین کیپیٹل انویسمنٹ گروپ کے جرمنی یورپ اور ایشیا کے نمائندہ خصوصی کی حیثیت سے پاکستان گورنمنٹ کے اعلیٰ عہدیداروں کے علاوہ پرائیویٹ بزنس شعبہ کے مرکزی شخصیات سے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے خصوصی ملاقاتیں کریں گے۔