جماعت اہلسنت ناروے کا اجلاس، چوہدری زاہد اسلم صدر منتخب

0

اوسلو (رپورٹ:عقیل قادر) جماعت اہلسنت ناروے کی مرکزی قیادت کاسالانہ اجلاس ہوا، اجلاس میں عہدیداران اور ممبران نے بھر پور شرکت کی۔

اجلاس میں چوہدری زاہد اسلم کو بلا مقابلہ دو سال کیلئے صدر منتخب کر لیا گیا۔

اسلامک لٹریچر سوسائٹی کے صدر حاجی افتخار حسین،جنرل سیکرٹری عقیل قادر،تحریک انصاف ناروے کے سابق صدر چوہدری مدثر علی اور کمیونٹی رہنما قمر عباس ٹوانہ، حاجی فضل حسین، چوہدری طارق بشیر بٹور، شیخ سلیم ارشد، شیخ ثاقب، مشتاق ساقی اور دیگر نے چوہدری زاہد اسلم کو مرکزی جماعت اہلسنت ناروے کو بلا مقابلہ صدر منتخب ہو نے پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اللہ تبارک تعالیٰ نے انہیں اس ادارے کی خدمت کا موقع دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!