ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے، چینی صدر

0

بیجنگ (ویب ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ کے دفتر میں ان کی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی بہت سی مشترکہ تصاویر موجود ہیں۔

۱۹۸۷ میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے اب تک دونوں ایک ساتھ 30 سے زیادہ بار گرمیوں اور سردیوں کا موسم گزا ر چکے ہیں۔

ان کے ہر انداز میں، ان کے درمیان محبت فطری طور پر ظاہر ہوتی ہے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے۔ جب ہر گھر خوش ہو گا تب ہی ملک او ر قوم خوشحال ہو سکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!