چوہدری خالد محمود ہنجرا کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرچوہدری انتظار احمد چیمہ کی مبارکباد

0

مانچسٹر (رپورٹ:محمد فیاض بشیر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قائد اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے پرسنل سکیورٹی پروٹوکول آفیسر چوہدری انتظار احمد چیمہ نے برطانیہ و یورپ کے بزنس مین اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے متحرک رہنماء چوہدری خالد محمود ہنجرا کو عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پاکستان پہنچنے پر مبارکباد دی۔

چوہدری انتظار احمد چیمہ کا کہنا تھا کہ عمرہ کے سعادت و روضہ مبارک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری بڑے اعزاز کی بات ہے۔

ہر مسلمان کی خواہش ہے کہ وہ اپنی زندگی میں عمرہ و حج کی سعادت حاصل کرے لیکن یہ سعادت ہر مسلمان کو نصیب نہیں ہوتی۔

چوہدری خالد ہنجرا نے چوہدری انتظار احمد چیمہ کا استقبال کیا اور انکی تشریف آوری و مبارکباد دینے پر انکا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!