لندن(تارکین وطن نیوز)کورونا لاک ڈاؤن کے دوران وزیر اعظم ہاؤس 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پارٹی منعقد کرنے پر برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے معافی مانگ لی۔
کورونا لاک ڈاؤن کے دوران 20 مئی 2020 کو 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں ایک پارٹی منعقد کی گئی تھی جس میں وزیر اعظم بورس جانسن بھی شریک ہوئے تھے۔ معاملہ سامنے آنے پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا تھا ۔ اپوزیشن ارکان نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ہم تو جنازوں میں بھی نہیں جا سکے لیکن یہ پارٹیاں کرتے رہے ہیں۔
(20th May 2020) Maxine Elliot watched her mum being buried behind a barricade, family restricted to 10 ppl & unable to even lay a flower.
— Naz Shah MP ? (@NazShahBfd) January 11, 2022
(20th May 2020) It appears the PM, his wife & 40 members of No. 10 staff attended a bring your own booze garden party.
Utterly Shameful! pic.twitter.com/n7G6w0yCr4
منسٹر مائیکل ایلیس نے کہا کہ متعلقہ خاندان سے ہمدردی ہے، پابندیاں عوام کے تحفظ کیلئے لگائی گئی تھیں۔