پنشن اصلاحات پر پیرس دوبارہ میدانِ جنگ بن گیا

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کے خلاف پیرس دوبارہ میدان جنگ بن گیا۔

خبررساں اداروں کے مطابق پیرس میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اس دوران مشتعل مظاہرین نے معروف کیفے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی۔

میڈیا کے مطابق پولیس نے کیفے میں لگی آگ بجھانے کے بعد کیفے کے باہر رکاوٹیں ڈال کر سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیے ہیں۔

میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر اصلاحات کے حق میں ہیں اور وہ واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ اصلاحات بہت ضروری تھیں۔

Clashes broke out between protesters and security forces in Parisduring which angry protesters set fire to several buildingsincluding a well-known cafe
Comments (0)
Add Comment