ڈائریکٹر بی ایم ایجوکیٹرزمظہر حسین راجہ کے صاحبزادےبلال راجہ کو پہلا پاکستانی پروفیسراورٹرینر کا اعزاز حاصل کرنے پرتقریب پذیرائی

0

بارسلونا (کاشف شہزاد) ڈائریکٹر بی ایم ایجوکیٹرزمظہر حسین راجہ کے صاحبزادے بلال راجہ کو پہلا پاکستانی پروفیسر اور ٹرینر کا اعزاز حاصل کرنے پر قرطبہ ریسٹورنٹ پورٹ فورم پر تقریب پذیرائی منعقد کی گئی تاکہ بچوں میں تعلیمی رجحان بڑھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!