جشن بہار کے سفری رش میں چین میں بذریعہ ریل310 ملین ٹرپس ہوئے

0

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا ریلوے گروپ کے مطابق،6 فروری تک چین میں بذریعہ ریل15.14 ملین ٹرپس ہوئے۔ 6 فروری تک جشن بہار کے سفری رش میں مجموعی طور پر ریلوے سے310 ملین ٹرپس  ہو چکے ہیں۔

7 فروری کو قومی ریلوے سے14.1 ملین ٹرپس کی توقع ہے،اور 1،469  اضافی ٹرینوں کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!