برطانیہ کی 52 کونسلوں کے 144 ٹاؤنز کو دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے خطرہ

0

لندن(تارکین وطن نیوز)برطانیہ کی 52 کونسلوں کے 144 ٹاؤنز نظریاتی طور پر غیرمحفوظ ہیں۔

لندن سے میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی مشکلات پر 144 ٹاؤنز کو دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے خطرہ ہوسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ محققین نے 144 ٹاؤنز کی نشاندہی کردی۔ ان میں 16 ٹاؤنز زیادہ غیر محفوظ ہیں۔

ان غیرمحفوظ کونسلوں میں ہارلو، بارکنگ، لوٹن، راچڈیل، پیٹر برا، بولٹن، برنلے، لیور پول اور بلیک پول سمیت دیگر شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!