حلقہ پی پی 211سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار زاہد خان دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

0

دبئی (طاہر منیر طاہر) مٹکنی ضلع ملاکنڈ کی ممتازہردلعزیزسیاسی و سماجی شخصیت سابق ناظم ملتان سٹی1 اور آنے والے الیکشن میں ملتان کے حلقہ پی پی 211 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار زاہد خان دل کے عارضہ کی وجہ سے اسلام آباد میں ہارٹ سرجری کے دوران انتقال کرگئے۔

پی پی پی یو اے ای کے سینئر لیڈرسمیع اللہ خان اخون خیل اور دیگر خیر خواہوں کی طرف سے اظہار تعزیت اور بخشش کی دعا کی گئی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!