بیرسٹرامجد ملک کی طرف سے اسلام آباد میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام

0

پرتگال (شمع بٹ) بیرسٹر امجد ملک چیف کوارڈینیٹر مسلم لیگ ن اوورسیزز کی جانب سے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیے میں اوورسیز سے مسلم لیگ ن کے عہدیداروں سمیت سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان، حافظ احسان کھوکھرایڈوائزر وفاقی محتسب، وکلا اور صحافی برداری نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!