اربن نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل، اب "عمران خان اسٹیڈیم” کہلائے گا

0

پشاور(محمد عبداللہ شہزاد) خیبرپختونخوا حکومت نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے "عمران خان اسٹیڈیم” رکھنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے کیا گیا ہے، جس کا مقصد سابق وزیر اعظم اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر عمران خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!