چینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے

0

ماسکو (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔

اپنے دورے کے دوران، چینی صدر سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں بھی شرکت کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
[hcaptcha]