لندن(تارکین وطن نیوز)آج کل جہاں سوشل میڈیا، مین اسٹریم میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان کی تازہ ترین سیاست، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کی کرپشن سے متعلق خبریں زیر گردش ہیں وہیں وزیر اعظم عمران خان کے چاہنے والوں کی جانب سے اُن کی پہلی اہلیہ کو یاد کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کی زندگی میں لوگ آئے گئے لیکن وفاداری کی جو مثال جمائمہ خان نے دکھائی وہ تاریخ میں شاید نا ملے۔@ImranKhanPTI@Jemima_Khan pic.twitter.com/z6FQoqczAH
— Hans Masroor Badvi (@hansbadvi) April 5, 2022
انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے جمائما خان کو عمران خان کی زندگی میں آنے والی واحد وفادار عورت قرار دیا جا رہا ہے۔
?♥️♥️ جمائما کی کیا بات ۔ جمائما جیسا تو دوسرا کوئی نہ ہوا ۔ اسی لئے تو پاکستان آج بھی جمائما سے پیار کرتا ہے عزت اور محبت کمانی پڑتی ہے پھر سنبھالے رکھنی ہوتی ہے ۔ pic.twitter.com/8DWP6QqN2W
— Noor E Zahraa (@NoorEZahraa1) April 6, 2022