’’دوسروں کی زبان میں ترقی‘‘کسی دیوانے کے خواب سے کم نہیں

0

ہمیں ہسپانوی زبان نہیں آتی،
ان کو جرمن زبان نہیں آتی۔

انگریزی تو ویسے ہی ان پر حرام ہے کیونکہ یہ کوئی غلام ہیں؟

انھوں نے ثابت کیا کہ اپنی زبان سے بھی ترقی کی جاسکتی ہے،کسی دوسرے کی زبان لے کر ترقی صرف رک سکتی ہے لوگوں کو کنفیوژن میں ڈال کر ،ان کو انگلش میڈیا ،ہسپانوی میڈیم کے چکر میں ڈال کر،انگریزی غلامی کے نام پر بڑے بڑے انگریزی اسکول بنا کر پھر لوگوں سے بھاری بھاری فیسیں جمع کرکے ان کو کنگال کردو ،وہ کمائیں صرف اسی فکر میں کہ بچوں کو بڑے سے انگریزی اسکول میں پڑھانا ہے انھیں انگریز کی غلامی پر ہی لگانا ہے۔

یہاں کے لوگوں کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کو ہسپانوی آتی ہے کہ نہیں یہ ان کا مسئلہ نہیں۔
اور ان کو انگریزی نہیں آتی یہ بھی ان کا مسئلہ نہیں۔

مزے کی بات اس کے باوجود لاکھوں سیاح ہر سال اسپین کا رخ کرتے ہیں۔اس کا مطلب دوسروں کی زبان میں ترقی صرف ایک جھوٹا مفروضہ ہے اور کچھ نہیں۔
ہاں یہاں اتنے پاکستانی ضرور ہیں کہ اردو آپ کی اپنی زبان میں بھی کال چل سکتا ہے۔
مطلب انگریزی گئی تیل لینے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!