بارسلونا (کاشف شہزاد) چوہدری محمد خان دھنیالہ کا بیٹا،چوہدری اللہ دتہ کا بھتیجا،چوہدری طاہر اقبال،چوہدری مظہر اقبال کا بھائی ،چوہدری ناصر محمود اور جہانگیر محمود کا چچا زاد بھائی،چوہدری قمر،چوہدری عرفان،چوہدری رمضان کے ماموں کا بیٹ،چوہدری ثقلین اورچوہدری حسنین کے کزن چوہدری عامر اقبال رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
چوہدری عامر اقبال کے انتقال پرعزیز و اقارب ،سیاسی،سماجی،مذہبی اور کمیونٹی نے گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ان کی نماز جنازہ یکم جنوری2024بروز سوموار بوقت ساڑھے چار بعد از نماز عصر مرکزی جنازہ گاہ دھنیالہ میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران میں چوہدری زاہد اقبال کونسلر آف سپین،چوہدری ناصر محمودSHOپولیس،چوہدری شاہد اقبال،چوہدری جہانگیر محمود ،اگر کسی نے افسوس کیلئے رابطہ کرنا ہے تو چوہدری زاہد اقبال کونسلر آف سپین سے پاکستان نمبر4933269-0337 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔