امریکی صدر جو بائیڈن برسلز پہنچ گئے ، سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

0

برسلز(حافظ محمد عمران)امریکی صدر جو بائیڈن برسلز پہنچ گئے ہیں، وہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کی رات برسلز پہنچے، جمعرات کو وہ یوکرین کی جنگ پر بات چیت کے لیے نیٹو، یورپی یونین اور جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!